news 1592638011 3707

دیر لوئر کے طورمنگ درہ کوتیگام کے جنگل میں آگ لگ گئی

ویب ڈیسک(لوئردیر):طورمنگ درہ کوتیگام کے جنگل میں آگ لگ گئی، آگ بڑی تیزی سے پھیل رہا ھے، فائر بریگیڈ کی وقوعہ تک رسائی نا ممکن،لوگ اپنی مدد آپ تحت آگ بھجانے میں مصروف ہیں، سینکڑوں درخت جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل۔

مزید پڑھیں:  ٹانک، نہم و دہم سالانہ امتحانات کیلئَے ضلع بھر میں 29 سنٹرز قائم