Dl8bJxyX0AAZ9r

وفاقی وزیر نورالحق قادری کا جمرود ہسپتال کادورہ

ویب ڈیسک (جمرود): وفاقی وزیر نورالحق قادری کا جمرود ہسپتال کادورہ، وفاقی وزیر نے مسلم ہینڈ کے تعاون سے جمرود ہسپتال انتظامیہ کو طبعی آلات حوالے کی، سامان میں اکسیجن سلینڈر،وینٹی لیٹر،بیڈز اور دیگر آلات شامل تھی، وفاقی وزیر نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ ان آلات کی فراہمی سے جمرود و لنڈی کوتل ہسپتالوں کے استعداد کار میں مزید اضافہ ہوگا، آلات کی فراہمی سے مریضوں کو بہتر طبعی سہولیات کی فراہمی ممکن ہوگی، ضم اضلاع میں صحت سہولیات کی بہتری پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے، کویڈ 19 کے دوران مسلم ہینڈ تنظیم نے ضلع خیبر عوام کو بہت ریلیف فراہم کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، تالاش شمشی خان خوڑ میں لاپتہ شخص تیسرے روز بھی نہ مل سکا