wana fire fourest

لوئردیرطورمنگ درہ کے جنگل میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

ویب ڈیسک (لوئردیر): لوئردیرطورمنگ درہ کے جنگل میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، قیمتی درخت بدستور آگ کی لپیٹ میں ہیں، علاقے میں ہر طرف دھواں ہی دھواں نظر آرہا ہے، مقامی پولیس اور ریسکیو کی مقامی آبادی کے ساتھ کوششیں جاری ہیں، سنگلاخ چٹانوں کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہیں۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کے کوئک رسپانس پر پسپا