98859705 e3bd 4e75 83f8 ea22ea2c5e54

دیر بالا میں شادی کی خوشی غم میں بدل گئی

ویب ڈیسک(دیربالا)دیر بالا میں25 سالہ دولہا عرفان اللہ شادی کے دن موٹرسائیکل کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا ۔گھر میں جاری شادی کی تقریب غم میں بدل گئی۔عرفان اللہ کی ناگہانی موت پر ہر آنکھ اشکبارہے۔خوشیوں بھرے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔عرفان اللہ کی موت سے علاقہ سوگوار۔

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان پہنچ گئے، گارڈ آف آنر پیش