df1304db 5b70 4335 9852 0f2e82491255

کورونا کی دوسری لہر۔ متاثرہ افراد کی تعداد3لاکھ35ہزار93ہو گئی

ویب ڈیسک(اسلام آباد)پاکستان میں کوروناسے صحت یاب افرادکی تعداد3لاکھ15ہزار16ہوگئی ہے ۔این سی اوسی رپورٹ کے مطابقپاکستان میں24گھنٹے میں کوروناکے ایک ہزار123نئے کیسزسامنے آئے۔پاکستان میں کورونامریضوں کی تعداد3لاکھ35ہزار93ہوگئی ہے۔
این سی اوسی کے مطابقپاکستان میں24گھنٹے میں کوروناسے مزید12اموات ہوئیں ہیں جس سے کوروناسے اموات کی تعداد6ہزار835ہوگئیہیں ۔ کوروناکے زیرعلاج مریضوں کی تعداد13ہزار242ہوگئیہے۔ پاکستان میں24گھنٹے میں27ہزار953ٹیسٹ کیے گئے۔این سی او سی رپورٹ کے مطابق پنجاب ایک لاکھ 4 ہزار 554،سندھ میں ایک لاکھ 46 ہزار 331 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ,خیبرپختونخوا 39 ہزار 649،بلوچستان میں 15 ہزار 954 کیس رپورٹ اسلام آباد 20 ہزار 89،گلگت بلتستان میں 4 ہزار 279 کیسزآزاد کشمیرمیں کورونا مریضوں کی تعداد 4 ہزار 237 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ