protest agains blasphmy

بنوں میں جمعیت علماء اسلام کا خلاف گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں میں جمعیت علماء اسلام کا خلاف گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مظاہرہ، میرشاہ خان ممہ خیل چوک میں سینکڑوں مظاہرین نے جلسہ اور دھرنا دیا، فرانس کے ساتھ تجارتی تعلقات کا خاتمہ کرکے مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات کا بھی خاتمہ کیا جائے اور سفیر کو بلایا جائے۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں کھلی کچہری، سرکاری محکموں کیخلاف شکایات کے ڈھیر