asasas

ایمل ولی خان نے 10 دنوں کا الٹی میٹم دے رکھا ہے کہ اس وزیر کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ ثمر ہارون بلور

ویب ڈیسک (پشاور): ثمر ہارون بلور اور اے این پی کی صوبائی انفارمیشن کمیٹی کی پریس کانفرنس،ثمر بلور کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ نے انتہائی متنازعہ بیان دیا، انتظار تھا کہ ایسے وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا جائیگا، اس حکومت میں اپنے وزراء کے لیے سزا و جزا کا کوئی قانون نہیں ہے، دکھ ہوا کہ اے این پی کی قربانیوں پر شب خون مارا گیا ہے، ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے، انکوائری کمیشن بنایا جائےاور اس وزیر کے بیان کو اس میں دیکھا جائے، ایمل ولی خان نے 10 دنوں کا الٹی میٹم دے رکھا ہے کہ اس وزیر کو عہدے سے ہٹایا جائے، عوامی نیشنل پارٹی اور اداروں کے بیچ بدگمانیاں پیدا کرنے وفاقی وزیر نے ایسا بیان دیا،11 نومبر سے پہلے اعجاز شاہ استعفی دیں, نہیں تو اے این پی اسلام آباد میں ہوگی۔

مزید پڑھیں:  دہشت گردی واقعات حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش ہے،گورنر غلام علی