protest 2

صوابی میں جمعیت علماء اسلام کا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مظاہرہ

ویب ڈیسک (صوابی ): صوابی میں جمعیت علماء اسلام نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مظاہرہ کیا ، ٹوپی مین اڈہ میں سینکڑوں مظاہرین نے جلسہ اور دھرنا دیا۔ اس مو قعہ پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ فرانس کے ساتھ تجارتی تعلقات کا خاتمہ کرکے مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے ، فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات کا بھی خاتمہ کیا جائے اور پاکستانی سفیر کوملک واپس بلایا جائے-

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں کھلی کچہری، سرکاری محکموں کیخلاف شکایات کے ڈھیر