918616 2035445777

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی وزیر انفارمیشن و ٹیکنالوجی انجینئر عبداللہ السواحہ کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ

ویب ڈیسک :وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سعودی وزیر انفارمیشن و ٹیکنالوجی انجینئر عبداللہ السواحہ کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ، دوران گفتگوسعودی عرب اور پاکستان کے مابین دو طرفہ ڈیجیٹل تعاون کے فروغ کے حوالے سے خصوصی تبادلہ ء خیال کیا گیا، دونوں وزراء کا پاک سعودی دو طرفہ ڈیجیٹل تعاون کے فروغ کے حوالے سے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے پر اتفاق.

مزید پڑھیں:  آرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر غور