پشاور : پشاور اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں اساتذہ کے احتجاج پر پولیس کا دھاوا، تفصیلات کے مطابقاحتجاجی کیمپ لگانے والے اساتذہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا.ہم پرامن احتجاج کررہے ہیں، ہمیں کیوں گرفتار کیا جارہا ہے، گرفتار اساتذہ کا موقف. اساتذہ کا وائس چانسلر اسلامیہ کالج یونیورسٹی پر کرپشن اور اقربا پروری میں ملوث ہونے کا الزام.
