petrol pump 3 390x285 1

اسلام آباد۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعدپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس سے پندرہ روپے کمی کا امکان۔

عالمی منڈی میں فی بیرل خام تیل کی قیمت میں تقریبا  تیرہ ڈالر کی کمی ہو چکی ہے۔

اوگرا میں پٹرول میں کمی سے متعلق مختلف تجاویز پر غور ، سمری جلد وزارت پٹرولیم کوبھجوائی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36تک جا پہنچی

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں دس روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل بارہ سے پندرہ روپے،  لائٹ ڈیزل میں آٹھ سے دس روپے کمی کا امکان، ذرائع۔

مزید پڑھیں:  بنوں، ایم ٹی آئی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، ڈاکٹر محمد اکرم ڈائریکٹر ہاسپٹل مقرر