0439b1e0 f6cb 41c3 b0e0 62deef414b54

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی سفیر کو نئی ذمہ داریوں پر مبارکباد

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چین کے نئے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات دو طرفہ تعلقات قائم ہوئے، کورونا صورتحال اور اہم امور پر تبادلہ خیال پیش کیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی سفیر کو نئی ذمہ داریوں پر مبارکباد دی۔

مزید پڑھیں:  سوات، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار