n00790067 b

سوات ایکسپریس وے پرٹریفک حادثہ میں بچہ جاں بحق۔ 5 افراد زخمی

ویب ڈیسک (مالاکنڈ): سوات ایکسپریس وے پرٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں بچہ جاں بحق ہوا، لیویز ذرائع کے مطابق 5 افراد زخمی ہوگئے،حادثہ میں 2 خواتین بھی زخمی ہوگئیں، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کی جانب سے غزہ میں غذائی قلت کے دعوے مسترد