WhatsApp Image 2020 02 26 at 7.16.38 PM

نئی دہلی میں ہندوانتہاپسندوں کے حملوں میں جاں بحق ہونےوالوں کی تعداد 20 ہوگئی

نئی دہلی: تفصیلات کے مطابق ہندوانتہا پسندوں کے حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 20 ہوگئی 200 سے زائد زخمی۔ مساجد، پٹرول پمپ، گھر اور املاک جلا دی گئیں۔ حالات بدترین شکل اختیار کر گئے۔ نئی دہلی میں امتحانات ملتوی، تمام سکول و کالج بند خونریزی پورے بھارت میں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے.

مزید پڑھیں:  ایران کی اسرائیلی بحری جہاز پر سوار 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت