546179 65956263 1

ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے قوم پر مسلط رہنے والوں کا واویلا کارگر ثابت نہیں ہو گا۔شبلی فراز

ویب دیسک(اسلام آباد)سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم لیگ – ن (نااہل)کی قیادت کا دھاندلی کا شور اعتراف شکست ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹوئٹ پیغم میں کہا کہ ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے قوم پر مسلط رہنے والوں کا واویلا کارگر ثابت نہیں ہو گا۔گلگت بلتستان کی عوام انہیں پہچانتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات وہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ پانچ سال میں یہ کچھ نہ کر سکے تو اب ان کیلئے کیا کریں گے؟

مزید پڑھیں:  سابق وزیر خارجہ کو بلو رانی کہنے پر مجھ پر کیس بنایا گیا ہے، شیخ رشید احمد