2130328 image 1578131520

معروف گلوکارہ ماہ جبین قزلباش ایل آر ایچ میں انتقال کر گئی

پشاور. وہ تقریبا دو مہینے ایل آر ایچ کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج رہیں. ان کو دو مہینے پہلے دل کا دورا پڑنے پر ایل آر ایچ منتقل کیا گیا تھا. ایل آر ایچ کے ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد مسعود اور میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیمان خان نے ماہ جبین کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے. ایل آر ایچ انتظامیہ اور ڈاکٹرز نے علاج معالجے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی لیکن وہ ٹھیک نا ہو سکی. ان کی جسد خاکی کو ایمبولینس کے زریعے ان کے گھر روانہ کر دیا گیا ہے.

مزید دیکھیں :   ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے