mash live

‏کراچی میں پہلا کرونا وائرس کا کیس

ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں دو کرونا وائرس کیسسز سامنے آنے کی تصدیق کر دی

22 سالہ مریض کچھ دن قبل ایران کا دورہ کرکے آیا، ان کو اہلخانہ سمیت کراچی کے نجی اسپتال منتقل کرکے دوسروں سے الگ کردیا گیا ہے. ایران سے آنے والے دیگر افراد کا بھی ٹیسٹ کیا جارہا ہے، محکمہ صحت سندھ

مزید پڑھیں:  ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی ،نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا

کلینیکل سٹینڈرڈز کے مطابق دونوں کیسسز کا خیال رکھا جا رہا ہے، دونوں مریض اب تک مستحکم حالت میں ہیں.
پریشانی کی بات نہیں تمام معاملات کنٹرول میں ہیں، میں تفتان سے واپس آکر کل پریس کانفرنس کروں گا

مزید پڑھیں:  بھارتی پراکسیز کےخلاف جامع کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل