news 1579066776 6340 7

کوہاٹ فائرنگ کے نتیجے میں باپ بیٹا جاں بحق۔ 1 شخص زخمی

ویب ڈیسک (کوہاٹ): کوہاٹ ڈھیری بانڈہ میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ ہوئی، پولیس کے مطابق فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق جبکہ1 زخمی، لاشوں اور زخمیوں کو کے ڈی اے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36تک جا پہنچی