EmZGCucW8AUJKIC

21 تاریخ کو رشکئی اکنامک زون کا افتتاح ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

ویب ڈیسک (پشاور):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی پریس کانفرنس، اسد قیصر کا کہنا تھا کہ 21 تاریخ کو رشکئی اکنامک زون کا افتتاح ہوگا، اس سے ترقی کا نیادور شروع ہوگا روزگار کے مواقع پیدا ہونگے،عوام سے اپیل ہے کہ تقریب میں شرکت کرے، افغانستان کے ساتھ تجارت کی فروغ کےلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، افغانستان کے ذریعے سنٹرل ایشیائی ممالک تک رسائی حاصل ہوگی، 13نومبر کو سی پیک کانفرنس پشاور میں کرے گے، پہلی حکومت ہےجو خیبر پختونخوا کو بڑے منصوبےدے رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  سانحہ 9 مئی کے آخری 19 ملزمان کی بھی ضمانتیں منظور