chota box 38 84

پشاورایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی۔ 37 افراد جرمانہ

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورسٹی ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی، کاروائی کے دوران مختلف دکانداروں سمیت ریسٹورنٹس، شادی ہالز اور پٹرول پمپ پر جرمانے عائد کیے، مجوعی طور مختلف شعبوں میں 37 افراد کو جرمانہ کیا گیا، مجوعی طور 7 مختلف دکانوں،رسٹورنٹس،شادی ہالز اور پٹرول پمپس کو سیل کر دیا گیا، مجوعی طور پر 75000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار مریم نواز اور شہباز شریف ہونگے، بیرسٹر سیف