Lakki1 1

تبلیغی مرکز لکی مروت کے امیر حاجی ولی اللہ صاحب کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

ویب ڈیسک (لکی مروت): تبلیغی مرکز لکی مروت کے امیر حاجی ولی اللہ صاحب کی نمازجنازہ ادا کردی گئی، نمازجنازہ تبلیغی مرکز لکی مروت میں اداکی گئی، نمازجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، نمازجنازہ میں مقامی عمائدین، ضلعی افسران سمیت ہزاروں افراد شریک ہوئے۔

مزید پڑھیں:  چمن، بارشوں میں 25 دیہاتوں کو ملانے والی شاہراہ بہہ گئی