download 11 5

باڑہ ضلع کی کاروائی۔ بھاری مقدار میں ہیروئین برآمد

ویب ڈیسک (باڑہ): گزشتہ روز باڑہ ضلع خیبر کے رہائشی شحص اسحاق کے قبضہ سے بھاری مقدار میں ہیروئین برآمد کرلیا اور ان کے خلاف 8 کلوگرام ہیروئن سمگلنگ کے الزام میں مقدمہ درج کیا، اس دوران پولیس نے مبینہ ہیروئن ہڑپ کرلی، مبینہ تقسم کے دوران بدمزدگی پیدا ہوئی، اس دوران معلوم ہوا کہ باڑہ کے رہائشی شحص اسحاق کے مقدمہ پارسل میں ہیروئین کی بجائے مکئ کا آٹا بند کیا تھا، دیگر پارسل میں بھی خرد برد پایا گیا۔