Mehmood Jan

ڈپٹی سپیکرخیبرپختونخوااسمبلی محمودجان کوروناوائرس کاشکار

ویب ڈیسک(پشاور)ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہوگئے ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر کی اہلیہ اور انکے بیٹے ایان کا کورونا وائرس ٹیسٹ بھی مثبت آگیا، ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر پر قرنطین کرلیا ہے ۔ڈپٹی اسپیکر محمود جان نے عوام سے صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ڈی آئی خان فائرنگ کی مذمت