503493 2304934 Rain 2 updates

جنوبی وزیرستان مختلف علاقوں میں موسم سرماکی پہلی ہلکی ہلکی بارش

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان مختلف علاقوں میں موسم سرماکی پہلی بار ہلکی ہلکی بارش .بارش کے باعث ٹھنڈ میں اضافہ ہو گیا ۔علاقہ مکین کا کہناتھا کہ بارش نہ ہونے سے علاقے میں گرد وغبار تھا.بارشوں کیوجہ سے گرد وغبار کا خاتمہ ہوجائیگا۔اس بارے میں ڈاکٹرز جنوبی وزیر ستان کا کہنا تھا کہ گرد وغبار کیوجہ سے علاقے میں زکام نزلہ میں اضافہ ہورہاتھا۔بارشوں کے باعث زکام نزلہ کا بیماری کم ہوجائیگا۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، خواتین ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات، سونا اور نقدی لے اڑیں