89621789 3237837059582414 1849587469423476736 o

دیر بالا میں بارش اور بالای علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برفباری شروع

ویب ڈیسک (دیربالا)میدانی علاقوں میں بارش اور بالای علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برفباری شروع ہو گئی۔بارش اور برفباری سے موسم سرد ہونے لگاا۔لویر چترال اور اپر چترال میں بھی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔اپرچترال بونی اور دیگر بالای علاقوں میں پہلی برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا

مزید پڑھیں:  لکی مروت :قومی جرگہ کے رکن ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ