.jpg

ناران سمیت بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری

ویب ڈیسک (مانسہرہ): ناران سمیت بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری۔بابو سر ٹاپ روڈ بند، شمالی علاقہ جات سفر کرنے والوں کو بٹگرام روڈ استعمال کرنے کی ہدایت، ناران مین ہوٹلز بھی بند کیے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے 8افراد جاں بحق