چمن شہر میں موسم سرما کی پہلی بار جاری

ویب ڈیسک(چمن) چمن شہر اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش کا سلسلہ جاری ۔موسم سرما کی تیز بارش سے سڑکوں پر پانی بہنے لگا ہے ۔ بارش سے موسم سرد ہو گیا ہے نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ہیں ۔
بارش کی پہلی بوندوں کے ساتھ ہی شہر بر کی بجلی غائب ہو گئی ہے۔