121212125858214584189

ہنگو روڈ پر روڈ ٹریفک حادثہ. تین افراد زخمی

ویب ڈیسک (ہنگو):ابراہیم زئی ہنگو روڈ پر روڈ ٹریفک حادثہ،پولیس کے مطابق حادثہ موٹر کار کی اور اسپیڈنگ کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں موٹر کار بے قابو ہو کر روڈ سے نیچے جا گری، حادثے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے جن میں ایک خواتین شامل ہیں، ریسکیو ٹیمیں زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  بالاکوٹ اور وادی کاغان میں بارش کا نیا سلسلہ شروع