bakhtawar angry over marwat s joining ppp 1488061370 9955

شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تیاریاں شروع

ویب ڈیسک(اسلام آباد)زرداری خاندان کے لئے اہم دن آ گیا ۔شہید بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تیاریاں شروع ہوگئیں ہیں ۔بختاور بھٹو کی منگنی کی تاریخ طے کردی گئی ،

مزید پڑھیں:  9 مئی کے مقدمات جلد انجام کو پہنچیں گے ، عطا تارڑ

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب 27 نومبر کو بلاول ہاوس کراچی میں ہوگی ۔انکی منگنی بزنس مین یونس چوہدری کے صاحبزادے محمود کے ساتھ ہوگی۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کو احتجاج خیبر پختونخوا میں کرنا چاہئے،بلاول