download 55

وادی کالام میں موسم سرماکی پہلی برف باری

ویب ڈیسک (سوات):وادی کالام میں موسم سرماکی پہلی باری، سفید گالے گرنے سے حسین وادی نے سگیدچادراوڑھ لی، کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈرہا۔

مزید پڑھیں:  بنوں: پرچہ آؤٹ کرنے والاامتحانی ڈیوٹی پر مامور استاد گرفتار