5df9aa3b633f7

پشاور وکلا ء کا عدالتوں سےبائیکاٹ ختم کرنے کااعلان


(پشاور)پشاور وکلا ء نیعدالتوں سے بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ خیبر پختو نخوا بار کونسل نے تیس دن بعد ھڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ کے پی بار کونسل کے مطابق سی پی سی کے ترمیم شدہ ڈرافٹ بل کو صوبائی اسمبلی سے جلد منظور کیا جائے ۔ کوئی بھی قانون بنانے سے پہلے وکلا ء برادری سے مشاورت کی جائے، بغیر مشاورت کے بنایا گیا قانون تمام وکلا ئکو نا منظور ہوگا ،تمام وکلا ء پیر کے دن سے عدالتوں پیش ہو نگے ۔

مزید پڑھیں:  گندھارا یونیورسٹی کے 8 ویں کانووکیشن کا انعقاد، طلبہ میں گولڈ میڈلز بھی تقسیم