رستم میں رشتہ دار کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

ویب ڈیسک(رستم)مچھی جعفرآباد میں نامعلوم وجوہات پر رشتہ دار کی فائرنگ سے خاتون جاں بحقہوگئی ہے۔ملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگیا ۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔