888888

کرونا کے وار سے سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری انتقال کر گئے

ویب ڈیسک:کرونا کے وار سے سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری انتقال کر گئے، ارشد وحید چوہدری پریس کلب کے سینئر نائب صدر تھے، ارشد وحید چوہدری کچھ عرصہ سے وینٹی لیٹر پر تھے، ارشد وحید چوہدری پی آر اے واک آوٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین تھے،انور رضا سیکرٹری جنرل نیشنل پریس کلب کا کہنا تھا کہ ان کی فیملی کی ہسپتال میں ڈاکٹر سے بات ہوئی ہے، ڈاکٹر نے ارشد وحید چوہدری کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔