chini 1

ملک میں چینی کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

ویب ڈیسک:ملک میں چینی کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی،ادارہ شماریات کت مطابق چینی کی قیمت 115 روپے فی کلو ہو گئی، پشاور میں چینی کی قیمت 115 روپے فی کلو ہوگئی، کوئٹہ 111، کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں 110 روپے فی کلو ہوگئی، لاہور، ملتان میں چینی کی قیمت 105 روپے فی کلو ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  اسرائِیلی عوام کا جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ