arshad waheed Ch

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

ویب ڈیسک:وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ شعبہ صحافت میں ان کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی، کرونا وباء کے دوران فرنٹ لائن پر اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے والے صحافی اور میڈیا ورکرز ہمارے ہیرو ہیں، اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

مزید پڑھیں:  بجلی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان، سماعت آج ہوگی