149d13d8 1dc3 48f1 a217 f50c07a7a5cc 750x375 1

دیربالامیں گھرپربھاری پتھرآگرا۔اہلخانہ محفوظ

ویب ڈیسک (دیربالا): دیربالا میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل بارش کی وجہ سے میاں بانڈہ میں گھرپربھاری پتھرآگرا، پتھرگرنےسے گھر کے5 کمرہ منہدم ہوگئےتا ہم اہلخانہ معجزانہ طورپربچ گئے، گھرکا سامان ملبے تلےدب گیا۔

مزید پڑھیں:  سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد