2079857 march 1599911309

تحریک لبیک کی جانب سے تحفظ ناموس رسالت ﷺ مارچ کا آغاز دن 11بجے ہوگا

ویب ڈیسک (راولپنڈی): تحریک لبیک کی جانب سے تحفظ ناموس رسالت ﷺ مارچ کا آغاز دن 11بجے ہوگا، مارچ لیاقت باغ سے آغاز ہو کر فیض آباد پراختتام پذیرہوگا، فرانس کی طرف سے توھین آمیز خاکوں کی اشاعت کیخلاف تحریک لبیــــــــــــک کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے،
علامہ خادم حسین رضوی مرکزی امیر تحریک لبیــــــــــــک پاکستان مارچ کی قیادت کریں گے،
مارچ کے باعث اسلام آباد سے جڑواں شہروں میں انتظامیہ کی جانب سے راستوں کو مختلف مقامات سے سیل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان کی 14رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا