844781 48817 psl03 updates

لاہور قلندر نے پشاور زلمی کو 5وکٹوں سے شکست دے دی

ویب ڈیسک : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)2020 کے پہلے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہرکردیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن