23 copy

تحریک لبیک کی ناموس رسالت ریلی کا معاملہ، ہولیس اور مظاہرین کے درمیان لیاقت باغ چوک میں جھڑپیں

ویب ڈیسک (راولپنڈی):تحریک لبیک کی ناموس رسالت ریلی کا معاملہ، ہولیس اور مظاہرین کے درمیان لیاقت باغ چوک میں وقفے وقفے سے جھڑپیں، ریلی کے شرکاء کا پولیس پر پتھراؤ اور پولیس کی جانب سے شیلنگ، مظاہرین نے آنسو گیس کے خول اٹھا کر پولیس پر پھینکنا شروع کردیئے، کارکنوں کی بڑی تعداد کی لیاقت روڈ سے مری روڈ کی جانب آنے کی کوشش۔

مزید پڑھیں:  لیڈی پولیس اہلکار سپر ہیومن ہیں، ان کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں، مریم نواز