iStock 120577841810 1592921992

ٹانک میں کورونا وائرس کے چار نئے کیسز سامنے آگئے

(ٹانک): ٹانک میں کورونا وائرس کے چار نئے کیسز سامنے آگئے، کل رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 108 ہوگئی ہے، 4 نئے کیسز کی تصدیق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر احسان اللہ بیٹنی نے کی، سمارٹ لاک ڈاون کے لئے ڈپٹی کمشنر ٹانک کو آگاہ
کردیا، کورونا کیسز ڈگری کالج اماخیل کے تین طلباء اور ایک کلاس فور میں سامنے آئے۔

مزید پڑھیں:  جمرود، تین سالہ بچی پانی کی تالاب میں گر کر جاں بحق