729597 1371308 phc2 akhbar

پشاوروکلاء نےعدالتوں سےبائیکاٹ ختم کرنےکا اعلان کردیا

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور وکلا ء نے عدالتوں سے بائیکاٹ ختم کر دیاہے۔ آج سے وکلاء پشاور ہائی کورٹ اور اس کی ماتحت عدالتوں میں پیش ہو نگے ۔ کے پی بار کونسل کے مطابق سی پی سی کے ترمیم شدہ بل اسمبلی سے جلد منظور کیے جائیںگے،کوئی بھی قانون بنانے سے پہلے وکلا ء برداری سے مشاورت کی جائے۔
ضابطہ دیوانی ترمیم پر بار کو نسل کی جانب سے تین دن کیہڑ تال کی گئی تھی،تاہم مزاکرت نہ ہونے پر ہڑتال میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئیہیہڑتال کے باعث زیر التوا کیس کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  اللہ کوحاضر ناظر جان کرکہتا ہوں کہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ