news 1511139462 2101

وفاقی پولیس کی تحریک لیبک کے کارکنان پر وقفے وقفے سے شیلنگ۔ شہری شدید پریشان

ویب ڈیسک (راولپنڈی): وفاقی پولیس کی جانب سے تحریک لیبک کے کارکنان پر وقفے وقفے سے شیلنگ، مظاہرین کا بھی پولیس پر پتھراؤ اور نعرے بازی، موبائل فونز سروس تاحال بند، شہری شدید پریشان ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے بورڈ کی منظوری