download 5 14

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کل ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کل ہوگا، کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال گلگت بلتستان الیکشن کے نتائج پرغورہوگا، وفاقی کابینہ 14نکاتی ایجنڈے پرغورکیا جائے گا، وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے چیئرمین کی تقرری کابینہ پریس کونسل کے ممبران کے نوٹیفیکیشن کی منظوری دے گی، پاکستان میڈیکل اتھارٹی کے قیام کا نکتہ بھی ایجنڈے کا حصہ، چیئرمین نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق کی تقرری بھی ایجنڈے کا حصہ، معاشی اور کورونا کی تازہ صورتحال بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کے خلاف زیرالتوا مقدمات جلد نمٹائے جائیں، شہداء فورم بلوچستان