5ed38e187b510 1

این سی او میں تعلیمی اداروں سے متعلق اہم اجلاس شروع

ویب ڈیسک (اسلام آباد): این سی او میں تعلیمی اداروں سے متعلق اہم اجلاس شروع، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اجلاس کی صدارت رہے ہیں، تمام صوبائی وزرائے تعلیم ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک کرنگے، اجلاس میں این سی او سی حکام و دیگر متعلقہ حکام بھی شریک، اجلاس کو کورونا کیسز کی موجودہ صورتحال پربریفنگ دی، ذرائع کے مطابق اجلاس میں موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق مشاورت ہوگا، موسم سرما کی چھٹیاں جلدی اور لمبی کرنے کی تجویز پر تبادلہ خیال ہوگا، وفاقی وزیر تعلیم اجلاس کے بعد اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، مہنگی روٹی فروخت کرنے پر 31 نانبائی پابند سلاسل