ویب ڈیسک(اسلام آباد)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے جی بی میں ہونے والے انتخابات کے بارے میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی فتح گلگت بلتستان کے عوام کا وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ جی بی کے عوام نے مسلم لیگ ن کے بیانیے کو یکسر رد کر کے وزیراعظم عمران خان کے نظریے کی صداقت پر مہر ثبت کردی