573599 83375511

صوبائی وزرائے تعلیم کی سکولز بند کرنے کی مخالفت کردی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کورونا کے بڑھتے کیسز، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ختم ہوگئی، وزرائے تعلیم نے سکولز بند کرنے کی مخالفت کردی، ذرائع کے مطابق اگلے ہفتے دوبارہ وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوگا، صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا، این سی سی کا اجلاس شام کو متوقع، حتمی فیصلہ این سی سی میں ہوگا، این سی سی اجلاس کی صدارت وزیراعظم عمران کریں گے۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین پبلک اکاؤ نٹس کمیٹی کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار