images 75

یونیورسٹی آف لکی مروت نے نتائج کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک (لکی مروت): یونیورسٹی آف لکی مروت نے نتائج کا اعلان کردیا، دی یونیورسٹی آف لکی مروت نے بی اے، بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کردیا، کل 7990 طلبہ امتحان میں شریک ہوئے،انعام اللہ خان کنٹرولر امتحانات کا کہنا تھا کہ کل 2756 طلبہ کامیاب رہے، پاس پرسنٹیج کم اس لئے آیا ہے ہم نے سیکنڈ ڈویژن کو کم سے کم معیار رکھا ہے، اسسٹنٹ پروفیسر فدا محمد کا کہنا تھا کہ پورے صوبے میں سب سے پہلے یونیورسٹی آف لکی مروت نے نتائج کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر :برساتی نالے میں نہاتے ہوئے دوبچے ڈوب کر جاں بحق