ppp 2

تیمرگرہ میں پی پی پی کا شمولیتی جلسہ،مظفرسیدجماعت اسلامی سےمستعفی ہوکرپی پی پی میں شامل

ویب ڈیسک(لوئر دیر) تیمرگرہ میں پی پی پی کا شمولیتی جلسہ منعقد ہوا ہے ۔مظفرسید ایڈووکیٹ کا جماعت اسلامی سے مستعفی ہوکر پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔نیئر حسین بخاری، ہمایون خان، سینیٹر احمد حسن،نجم الدین فیصل کریم کنڈی، محمود زیب و دیگر بھی شریک ہیں۔
مظفر سید کا کہنا تھا ناظمین و کونسلران بھی میرے ساتھ ہیں ، پیپلز پارٹی کے ساتھ سیاسی سفر جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کارکن کی حیثیت سے پارٹی میں شامل ہوا ہوں کارکن ہی رہوں گا لیڈر بننے کا شوق نہیں ہے پیپلز پارٹی کو مظبوط سے مظبوط تر بنانے کی کوشیش کروں گا۔
نجم الدین پیپلزپارٹی عوام کی اصل ترجمان پارٹی ہے،ضلع دیر کے عوام نے بہت تکالیف برداشت کئے ہیں، مظفرسید نے جتنے لوگ پارٹی میں شامل کئے تھے امید نے واپس وہ پی پی پی میں لائیں گے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، یتیم بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد