573599 83375511 1

کورونا کی دوسری لہر، بنوں میں سرکاری سکول میں 7 کیسز سامنے آگئے

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں میں کورونا کی دوسری لہر ، سرکاری سکول میں 7 کیسز سامنے آگئے، گورنمنٹ گرلز سینٹینئل ماڈل ہائی سکول میں 7 کیسز آنے پر سیل کر دیا گیا، ٹانچی بازار بنوں میں واقع گرلز سکول کے 7 اساتذہ اور طالبات میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، انتظامیہ کے مطابق کیسز سامنے آنے پر سکول کو مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون کے تحت 15 دن کیلئے سیل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، سکول ٹیچرز کو ڈیوٹی پر لے جانے والے ہائی ایس کو حادثہ، 15 زخمی