cvbn 3

مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان): مردان میں مسیتی پھاٹک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ہوئی، ریسکیو کے مطابق فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہوئے، نعشیں ایم ایم سی منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت پر ایم پی اے کا سرپرائز وزٹ